بین الاقوامی اداروں نے گلگت بلتستان کو 2025 کا بہترین سیاحتی مقام قرار دے دیا
سیاحتی شعبے میں غیر معمولی پیشرفت، 25 ہزار غیر ملکی سیاحوں کی آمد
گلگت (27 اپریل 2025) – محکمہ سیاحت، کھیل و ثقافت گلگت بلتستان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق، بین الاقوامی میڈیا ادارے CNN، BBC اور فنانشل ٹائمز نے گلگت بلتستان کو…