بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کےلیے وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ترسیلات زر اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے وزارتِ خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ ورکرز رمیٹنس انسینٹو اسکیم (Workers’ Remittances Incentive Scheme)…