بیرونی سرمایہ کاری کیلئے جامع اصلاحات کی ہیں، انوار الحق کاکڑ
اسلام آباد : نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بیرونی سرمایہ کاری کے لیے جامع اصلاحات کی ہیں، مائننگ سیکٹر میں مواقع کا بھر پور فائدہ اٹھانا چاہئے۔
اسلام آباد میں ہمالیائی نمک کی قدر میں اضافے اور آمد کے لیے معاہدے پر دستخط…