بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے اور معائنہ ذاتی معالجین سےکرانے کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے بانی عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے اور ان کا معائنہ ذاتی معالجین کی موجودگی میں کرانے کا مطالبہ کر دیا۔
حکومت کا پی ٹی آئی فوبیا پر مشتمل 40 ارب کا فائر وال منصوبہ…