بیرسٹر گوہر ’عمران خان رہائی فورس‘ کی تشکیل روکنے کیلئے میدان میں آگئے
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو ایک متنازع منصوبے ’’عمران خان رہائی فورس‘‘ کے قیام سے روکنے کے لیے مداخلت کی ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق یہ مداخلت براہ راست اور…