بھارت: 30 فٹ گہرے کنویں میں گرنے والے ہاتھی کو انوکھے طریقے سے نکال لیا گیا
بھونیشور: بھارت میں 30 فٹ گہرے کنویں میں گرنے والے ہاتھی کو نکالنے کے لیے انوکھا طریقہ اپنایا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات ریاست اوڈیشہ کے جنگلات میں موجود 30 فٹ گہرے کنویں میں ایک نر ہاتھی گر گیا تھا۔ کیونجھر کے محکمہ جنگلات،…