بھارت کے ساتھ سب برابری کی سطح پرہوگا، وہ ہینڈشیک نہیں کرنا چاہتےتو ہمیں بھی شوق نہیں: محسن نقوی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا: "بھارت کے ساتھ تعلقات برابری کی سطح پر ہوں گے"
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ بھارت کے ساتھ جو بھی معاملات ہوں گے وہ برابری کی سطح پر ہوں گے۔ انہوں نے…