بھارت کا دہشتگردی کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب، دہشتگرد قرار دیے گئے پاکستانیوں کے بیانات سامنے آگئے
					آپریشن سندور کی ہزیمت کو چھپانے کے لیے بھارت کا پاکستان کیخلاف دہشت گردی کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب ہو گیا۔
ریاست بہارکے انتخابات قریب آتے ہی بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’را‘کی ایماء پر بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع…