بھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
بھارت کا ایک اور تیجس لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔
بھارتی اخبار دی اکنامک ٹائمز کے مطابق بھارت ایک اور تیجس لڑاکا طیارے سے محروم ہو گیا، تیجس طیارہ تربیتی پرواز کے دوران ایئر بیس میں گر کر تباہ ہوا، پائلٹ نے بروقت…