بھارت نے پاکستان سے متعلق اسپورٹس پالیسی بنا دی
بھارت کی وزارت سپورٹس نے پاکستان سے متعلق اپنی نئی سپورٹس پالیسی متعارف کروا دی ہے جس کے تحت بھارتی ٹیم پاکستان کے ساتھ صرف انٹرنیشنل ایونٹس میں ہی کھیلے گی ۔
بھارتی وزارت کھیل کی جانب سے کہا گیاہے کہ یہ پالیسی فوری نافذالعمل ہو گی جس…