بھارت نے پاکستانی ڈرامے بلاک کردیے
بھارت نے پاکستانی ڈراموں پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں نیٹ فلکس پر بلاک کرنا شروع کردیا ہے۔
اداکار اور گلوکار فرحان سعید نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے خوف کی وجہ سے پاکستانی ڈراموں کو نیٹ فلکس پر بلاک کرنا شروع کیا ہے۔ ان کے…