بھارتی کھلاڑیوں کی ہٹ دھرمی : آج ہونے والا پاک بھارت میچ منسوخ
برمنگھم: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے تحت آج ہونے والا پاکستان اور بھارت کا میچ بھارتی کھلاڑیوں کی ہٹ دھرمی کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔
ریٹائرمنٹ کے باوجود شاہد آفریدی عرف "بوم بوم" کی دھاک بدستور بھارتی کھلاڑیوں پر قائم ہے۔ برمنگھم میں…