بھارتی میڈیا نےچیمپئنز ٹرافی سے متعلق نیا شوشہ چھوڑ دیا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے اب بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ہائبرڈ ماڈل سے انکار پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقا منتقل کردی جائے گی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ذرائع کا…