بھارتی جارحیت کے جواب میں اپنا فطری حقِ دفاع استعمال کیا: پاکستانی سفیر برائے یو این
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان نے مئی 2025 میں بھارتی جارحیت کے جواب میں اقوامِ متحدہ کے منشور کے تحت اپنے فطری حقِ دفاع کا استعمال کیا۔
سلامتی کونسل کے مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے عاصم افتخار نے…