بھارتی اقلیتی تشدد عالمی امن کی کوششوں کیلئے خطرہ ہے، وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں کے خلاف بڑھتا ہوا تشدد نہ صرف خطے بلکہ عالمی امن کی کوششوں کے لیے بھی سنگین خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں ماضی میں بھی اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جاتا رہا،…