بورڈ آف مینجمنٹ ممبران کادیامر بھاشا ڈیم سائٹ کا دورہ ،تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)دیامر بھاشا کنسٹلنٹس گروپ کے بورڈ آف مینجمنٹ کے ممبران نے پراجیکٹ میں تعمیراتی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے دیامر بھاشا ڈیم سائٹ کا دورہ کیا.
دورے کے دوران کنسلٹنٹس گروپ کے بورڈ آف مینجمنٹ کے ممبران نے مین ڈیم کے…