بنوں: امن کمیٹی ممبران پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
بنوں کے علاقے ہوید میں امن کمیٹی کے ارکان پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق، تھانہ ہوید کے تحت واقع علاقے گلبدین لنڈیڈاک میں حملہ آوروں نے امن کمیٹی کے ارکان کی گاڑی پر فائرنگ کر…