بلوچ طلباء کیس: پوری ریاست کو مجرم تصور کرنا درست نہیں، نگران وزیراعظم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری ریاست کو مجرم تصور کرنا درست نہیں، غیر ریاستی عناصر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج بلوچ طلباء کی بازیابی…