بلوچستان: گرین پاکستان انیشیٹیو کے تحت کسانوں کو 3.2 ارب روپے کے بلا سود قرضے فراہم
گرین پاکستان انیشیٹیو کے تحت کوئٹہ میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی مہمان خصوصی تھے جبکہ اعلیٰ فوجی اور سول حکام نے بھی شرکت کی۔
چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک ارب کے قریب پہنچ…