بلوچستان کی زرعی صلاحیت نے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا
بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پیدا ہونے والے زیتون کے تیل نے اپنی اعلیٰ کوالٹی کی بدولت عالمی سطح پر پہچان حاصل کر لی ہے۔ نیویارک انٹرنیشنل اولیو آئل کمپٹیشن میں لورالائی کے ایکسٹرا ورجن اولیو آئل نے 'سلور ایوارڈ' جیت کر پاکستان کا نام روشن…