بلوچستان میں ٹرانس جینڈر حقوق اور اقلیتوں کی فلاح کیلئے تاریخی پالیسیوں کی منظوری
بلوچستان حکومت نے صوبے کی پہلی ٹرانس جینڈر اسٹریٹیجی، اقلیتوں کے لیے ایک انڈومنٹ فنڈ کے قیام اور نفرت انگیز مواد پر پابندی سے متعلق پالیسیوں کی منظوری دے دی ہے۔
وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کی جانب سے آج جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا کہ…