بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس معطلی سے ریلوے کو 30 لاکھ سے زائد کانقصان
محکمہ ریلویز نے آج بھی کوئٹہ سے اندرونِ ملک اور چمن کے لیے ٹرین سروس معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
کراچی سے کوئٹہ آنے اور جانے والی بولان میل کو 12 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
رابی پیرزادہ کے ساتھ ہراسانی کا واقعہ، ملزم…