بلوچستان، نوشکی میں فائرنگ کے دو واقعات، 11 افراد جاں بحق
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے ضلع نوشکی میں قومی شاہراہ پر بس سے اغواء کیے گئے 9 مسافروں کو قتل کردیا گیا جبکہ فائرنگ کے ایک اور واقعے میں 2 افراد جاں بحق ہوئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مغویوں کی لاشیں قریبی پہاڑی کے قریب پل کے نیچے سے ملی…