بلاول کی بات مریم نواز کو ناگوار گزری، انہوں نے جواب دے دیا: رانا ثناء اللّٰہ
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی وہ بات جو مریم نواز کو ناگوار گزری، اس کا انہوں نے جواب دے دیا۔
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ اکثر معاملات میں…