بلال اظہر کیانی نے خیبر پختونخوا میں راستوں کی بندش کو آئین کی خلاف ورزی قرار دیدیا
وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے خیبر پختونخوا میں راستوں کی بندش کو آئین کے آرٹیکل 15 کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا کے عوام کی خدمت کے لیے ووٹ لیا تھا مگر اب انہیں ہی اذیت پہنچائی جا رہی ہے۔…