بسنت فیسٹیول کے اختتام پر پتنگ بازی پر پابندی برقرار رہے گی،مریم نواز
لاہور میں تین روز کے دوران 9 لاکھ گاڑیوں کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واضح کیا ہے کہ تین روزہ بسنت فیسٹیول کے اختتام کے بعد پتنگ بازی پر پابندی برقرار رہے گی۔
لوگوں نے نفرت، انتشار اور تقسیم کی…