برطانیہ میں مہنگائی میں مسلسل کمی
لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں مہنگائی میں مسلسل کمی ہورہی ہے، یہاں مہنگائی بڑھنے کی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں فروری میں مہنگائی کی شرح 3.4 فیصد رہی۔ مہنگائی میں کمی کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں…