برطانیہ میں بھی بجلی اورگیس میٹرز خراب ہونے پر بھاری بل آنے کا انکشاف
لندن(نیوزڈیسک)پاکستان میں ہی نہیں ترقی یافتہ ملک برطانیہ میں بھی بجلی اور گیس کے میٹرز خراب ہونے پر بھاری بل آنے کا انکشاف ہوا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی گھروں میں نصب تقریبا 40 لاکھ اسمارٹ میٹرز خراب…