برطانیہ اور پاکستان کے تعلقات انتہائی مضبوط اور مثبت ہیں: برطانوی وزیرداخلہ
برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے برطانیہ اور پاکستان کے تعلقات کو نہایت مضبوط اور مثبت قرار دیا ہے۔
لندن میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شبانہ محمود نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کی حکومتیں ایک دوسرے کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔…