بجٹ اخراجات کا تخمینہ 24 ہزار 710 ارب روپے ہو گا، آئی ایم ایف کو بتا دیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال 25-2024ء کے وفاقی بجٹ سے متعلق اعداد و شمار کا تبادلہ ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو وفاقی بجٹ کے حجم، اخراجات، ترقیاتی بجٹ، محاصل اور سبسڈیز کی…