بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ، درخواست دائر
اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی ایک روپے 78 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرا دی ہے۔
سی پی پی اے کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ جنوری کے دوران بجلی کمپنیوں کو 8 ارب 76 کروڑ 20 لاکھ یونٹس بجلی فراہم کی…