بانی پی ٹی آئی کے قریبی ساتھیوں کا کردار مشکوک، بشریٰ بی بی کی بہن نے الزام عائد کر دیا
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے الزام عائد کیاکہ بانی کے قریبی ساتھیوں کا کردار مشکوک ہے، لگتا ہے کہ اپنے فائدے کیلئے دونوں طرف کھیل رہے ہیں، بشریٰ بی بی پر احتجاج کے دوران اسلام آباد کے مرکز جانے سے روکنے کیلئے دباؤ…