بانی پی ٹی آئی کی تصویرلیک،عدالت نےموبائل فون پر پابندی لگادی
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ سےبانی پی ٹی آئی کی تصویرلیک ہونےپرعدالت نےموبائل فون پرپابندی لگادی۔
عدالتی عملے نے لا کلرک کو موبائل لے جانے سے روک دیا وکلاء کو بھی کمرہ عدالت کے باہر موبائل جمع کرانے کی ہدایت کی گئی صحافیوں کے…