بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
پانچ اکتوبر جلاؤ گھیراؤ کے 2مقدمات، بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور عظمی خان کی عبوری ضمانتوں پرسماعت، عدالت نے علیمہ خان اور عظمی خان کی عبوری 17 مئی تک تو سیع کر دی۔
اے ٹی سی جج ارشد جاوید رخصت پرہونے کی وجہ سے سماعت…