بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز دینے کی وجہ بتادی
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز دینے کی وجہ بتادی۔
بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیر افضل مروت کو کئی مرتبہ سمجھایا پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی نہ کرے، وہ ہر دوسرے دن کسی…