سائفر نہ ہوتا تو ہماری حکومت 5 سال مکمل کرتی،اعظم سواتی
پشاور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ سائفر نہ ہوتا تو بانی پی ٹی آئی جعلی کیسز میں اندر نہ ہوتے۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ سائفر کیس پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے تو دودھ کا دودھ اور پانی…