بانی نےکونسے 2 مطالبات رکھے ہیں، بہن علیمہ خان نے بتا دیا
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہاہے کہ بانی نے 2 مطالبات رکھے ہیں، سپریم کورٹ کے ججز کے نیچے جے آئی ٹی بنائی جائے،جے آئی ٹی 9مئی اور 26نومبر سانحات کی تحقیقات کرے۔
بانی نےکونسے 2 مطالبات رکھے ہیں، بہن علیمہ خان نے بتا دیا…