بالی وڈ میں وفاداری نہیں ہے: کرن جوہر کا انکشاف
بالی وڈ کے معروف فلم ساز اور پروڈیوسر کرن جوہر نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت فلمی صنعت میں وفاداری نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے فلمی دنیا اور اداکاروں کے بدلتے ہوئے رویوں پر تفصیل…