بارڈر پاس اور زمینوں کے تحفظ پر مقامی تاجروں کے تحفظات کا ازالہ کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
گلگت (نمائندہ خصوصی) – وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے پاک چین تجارت سے وابستہ مقامی تاجروں کے نمائندہ وفد سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ حکومت مقامی تاجروں کے بارڈر پاس سے متعلق جائز تحفظات پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے اور تمام ممکنہ…