بابر اعظم، نسیم شاہ اور شاہین آفریدی سمیت ٹاپ 4 کھلاڑیوں کو ٹیم سے ڈراپ کیوں کیا ؟ جانیں
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے اور بابر اعظم، نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کو ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم سمیت چار ٹاپ کھلاڑیوں کو اس لیے آرام دیا…