اے این پی کے اہم عہدیدار نے شکست تسلیم کی اور مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا
پشاور (نیوز ڈیسک) اے این پی کے سینیئر نائب صدر حیدر ہوتی نے انتخابی نتائج قبول کرتے ہوئے شکست تسلیم کر لی اور پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق اے این پی رہنما حیدر ہوتی کا کہنا تھا کہ مردان کے تمام حلقوں پر…