اے این ایف نے نشہ آور گولیوں کی بھاری مقدار میں اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
اے این ایف نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بذریعہ کارگو بیرون ملک نشہ آور گولیوں کی بھاری مقدار میں اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔
تفصیلات کے مطابق مصدقہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی گئی، جس کے…