ایک کروڑ روپے کی نان کسٹم ڈیوٹی سگریٹس جلا دی گئیں
بہاولپور(نیوزڈیسک)بہاول پور میں 1 کروڑ روپے مالیت کی نان کسٹم ڈیوٹی سگریٹس جلا دی گئیں۔
ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق پہلی بار بہاول پور میں نان کسٹم ڈیوٹی سگریٹس کو جلایا گیا ہے۔
ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ 160 کارٹن میں پیک 16…