ایک انسان کو کیسے یہ کہا جاسکتا ہے کہ وہ ملاقات میں کیا بات کرے اور کیا نہیں، سلمان اکرم راجا
پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان کی بہنوں سے اظہار یکجہتی کے لیے صرف اراکین اسمبلی ہی نہیں بلکہ سب کو آنا چاہیے۔ انہوں نے سوال کیا کہ کوئی کس طرح کسی انسان کو یہ بتا سکتا ہے کہ وہ ملاقات میں کیا…