ایپل کا پاکستان میں آئی فون بنانے کا منصوبہ، وزارت صنعت نے موبائل و الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ پالیسی…
اسلام آباد: وزارت صنعت و پیداوار پاکستان نے ایپل کے پاکستان میں آئی فون بنانے کے پروگرام کے حوالے سے موبائل و الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ پالیسی تیار کر لی ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ پالیسی Apple Inc. کے مطالبے پر تیار کی گئی ہے، جس میں مختلف…