ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر نوبیل امن کمیٹی کے سابق چیئرمین کی خود کشی کی کوشش
ایپسٹین فائلز میں نام سامنے آنے کے بعد نوبیل امن کمیٹی کے سابق چیئرمین اور ناروے کے سابق وزیراعظم تھوربیورن یاگلینڈ نے خودکشی کی کوشش کی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نے مبینہ طور پر اپنی جان لینے کی کوشش کی جس کے بعد انہیں اسپتال…