این اے 56 سےلیگی رہنماحنیف عباسی کامیاب
راولپنڈی(نیوز ڈیسک)این اے 56 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار حنیف عباسی جیت گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 کا غیرحتمی نتیجہ موصول ہوگیا ہے۔مسلم لیگ ن کے امیدوار حنیف عباسی 96649 ووٹ لے کر کامیاب قرار دیے گئے ہیں ۔
پی…