ایمان مزاری اور انکے شوہر سمندر پر ہیں یا آسمان پر، گرفتار کرکے پیش کریں، عدالت کا حکم
عدالت نے متنازعہ ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو پیش نہ کرنے پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
آزاد کشمیر کے نوجوان کی بہادری سے کینیڈا میں پاکستان کا نام روشن…