ایل پی جی کے گھریلو سلنڈرکی قیمت میں ہوشربا اضافہ ،عوام نے سر پکڑ لیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔
اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی 10 روپے69 پیسے فی کلو مہنگی کردی گئی ہے۔
ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 219 روپے…