ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا گیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے دسمبر کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔
نئے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت 254 روپے 30 پیسے مقرر کی گئی ہے جس میں ایک روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔…